the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
حیدرآباد۔2۔جنوری(اعتماد نیوز)بنجارہ ہلز میں آج صبح دو گیس سلنڈر پھٹ پڑے۔جسکے نتیجہ میں ایک موبائل ٹفن سنٹر تباہ ہوگیا۔تفصیلات کے بموجب بنجارہ ہلز روڈ نمبر ۔1پر سٹی سنٹر کے



قریب ایک شخص موبائل ٹفن سنٹر چلا رہا تھا کہ اچانک دو گیس سلنڈرس پھٹ جانے پر بڑے پیمانہ پر اسکی آواز گونج اٹھی۔اطلاع ملتے ہی فائر سرویس عملہ نے بر وقت کاروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.